رومر تھرمامیٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فرانس کے ایک سائنس دان رومر کا ایجاد کردہ تھرما میٹر جو اس نے فارن ہیٹ کے تھرمامیٹر ہی کے زمانے میں بنایا تھا، رومر نے اپنے اولین تھرمامیٹر میں الکوحل کا استعمال کیا تھا جس میں 1/5 حصہ پانی ملا ہوا تھا اس نے اپنے تھرمامیٹر میں نیچے کا مقررہ درجہ برف کا نقطہ اور اوپر کا مقررہ درجہ بھاپ کا نقطہ رکھا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فرانس کے ایک سائنس دان رومر کا ایجاد کردہ تھرما میٹر جو اس نے فارن ہیٹ کے تھرمامیٹر ہی کے زمانے میں بنایا تھا، رومر نے اپنے اولین تھرمامیٹر میں الکوحل کا استعمال کیا تھا جس میں 1/5 حصہ پانی ملا ہوا تھا اس نے اپنے تھرمامیٹر میں نیچے کا مقررہ درجہ برف کا نقطہ اور اوپر کا مقررہ درجہ بھاپ کا نقطہ رکھا تھا۔